Sunday, 1 August 2021

ساری قسمیں سارے وعدے سچ تھے

 سچ 


ساری قسمیں 

سارے وعدے سچ تھے

لیکن

یہ بھی سچ ہے 

اس کے ٹیلی فون کا نمبر 

آدھا یاد رہا ہے مجھ کو 

آدھا بُھول گیا


یونس خیال

No comments:

Post a Comment