Sunday, 27 March 2022

عجب مشکل ہے اس کا سامنا کرتا نہیں ہوں میں

 تروینی

عجب مشکل ہے اس کا سامنا کرتا نہیں ہوں میں

وہ مجھ کو دیکھتا رہتا ہے، اور حیران ہوتا ہے

میں بے تصویر ہوں، میری شباہت آئینہ کیا دے

زعیم رشید

No comments:

Post a Comment