Sunday, 25 December 2022

پانچویں دیوار ہر کمرے کی ہوتی ہیں دیواریں چار

پانچویں دیوار


ہر کمرے کی

ہوتی ہیں دیواریں چار

لیکن اس کمرے کی

دیواریں تھیں پانچ

چار پتھر کی، پانچویں

ہڈیوں کے ڈھانچے پر

خون اور ماس کے گارے سے

بنی دیوار

بغیر بنیاد کے

بغیر چھت کے


امداد حسینی

No comments:

Post a Comment