Friday, 24 March 2023

شاعری ہمکلام ہونے دو

 شاعری ہم کلام ہونے دو

لفظ میرے غلام ہونے دو

ابھی جلدی کیا ہے جانے کی

رک جاؤ کہ شام ہونے دو

دل پہ میرے تُو نے لکھ دیا

ذرا سا مجھے بدنام ہونے دو

کیا چھپا کر کروگے تم یاری

بات اب سر عام ہونے دو


وسیم عباس 

No comments:

Post a Comment