Friday, 24 March 2023

دل مضطرب زرا پھر سے کہہ

 کیا کہا

میں نے سنا نہیں 

دل مضطرب زرا پھر سے کہہ 

وہ جو دو گھڑی کی بات تھی

تُو نہ کہہ سکا ہے تمام عمر

اب گِلا نہ کر، سزا نہ دے 

تُو بھی مسکرا، اسے بھول جا


تاشفین فاروقی

No comments:

Post a Comment