رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ذرا ٹھہرو رکو دو پل
بہت پیاسی مِری آنکھیں
انہیں سیراب کرنے دو
مِرا دل رکھنے کو ہی تم
اگر کچھ پل ٹھہر جاؤ
نظر بھر کے تمھیں دیکھوں
مِرے ہمدم، مِرے دوست
یہ ممکن ہے کہ پھر تم کو
نہ شاید دیکھ پاؤں میں
ذرا ٹھہرو
ارفع کنول
No comments:
Post a Comment