Tuesday, 13 June 2023

یوں تو ہزار رنگ و ہزار جلوؤں

 یوں تو ہزار رنگ و ہزار جلوؤں 

میں تیرے ساتھ رہی 

تُو نے کچھ ایسے رنگ بدلے

کے رُت ہی بدل گئی

اپنے ہاتھ میں کر کے پیوست

تیرے نام کی اک لکیر

میں نے اپنے مہر کی حقیقت امر کر دی


ناز بارکزئی

No comments:

Post a Comment