Friday, 30 June 2023

پریم پیالہ چکھا نہیں

 کلاسیکی شاعری

سندھی شاعری سے اردو ترجمہ


پریم پیالہ چکھا نہیں

صوفی بنا تو کیا ہوا 

دل کا رنگنڑ رنگتا نہیں 

کپڑا رنگیا تو کیا ہوا

قاضی کتاباں کھول کے

مسئلے بتاون اور کے

دل کا کفر کٹا نہیں 

قاضی بنا تو کیا ہوا


سندھی کلام؛ سچل سرمست

خواجہ عبدالوہاب فاروقی

No comments:

Post a Comment