Thursday, 9 May 2024

کسی نے کتابیں لکھنی چھوڑ دیں دوست

  کسی نے کتابیں لکھنی چھوڑ دیں دوست

سو ہم نے کہانیاں ہی پڑھنی چھوڑ دیں دوست

آپ کے لیے تو مخول رہی یہ محبت

کسی نے زندگی جینی چھوڑ دی دوست

تم کو وہ لڑکا پسند ہے کہ وہ سگرٹ نہیں پیتا

اب تو میں بھی پینی چھوڑ دی دوست

دیکھو تمہاری انا نے یہ کیا کیا

کسی نے محبت کرنی چھوڑ دی دوست

اور میں نے اظہار عشق کیا کر دیا

آپ نے تو قدر ہی کرنی چھوڑ دی دوست


ہمانشی بابرہ کاتب

No comments:

Post a Comment