عارفانہ کلام حمد نعت منقبت
تسکین دل و جاں کا وظیفہ تو کریں گے
ہم دشمن حیدرؑ پہ تبرا تو کریں گے
جلتا ہے منافق تو جلے اپنی بلا سے
منبر سے بیاں ہم بھی عقیدہ تو کریں گے
جل کر ابوطالب کی ثنا خوانی سے کچھ لوگ
دیواروں پہ کافر ہمیں لکھا تو کریں گے
منہ پھر لے دنیا ہمیں مُشرک ہی سمجھ کر
غازی کا علم دیکھ کے سجدہ تو کریں گے
عقیل محسن نقوی
No comments:
Post a Comment