Sunday, 30 June 2024

اگر میرے بھائی کا قاتل کوئی اور ہوتا

عارفانہ کلام حمد نعت منقبت 

قاتل کا قصیدہ


اگر میرے بھائی کا قاتل

کوئی اور ہوتا

تو میں تا ابد

اس پر آہ و بکا کرتی رہتی

مگر اُس کا قاتل

تو وہ شخص ہے

جو ہر اک عیب سے ماورا ء ہے

ہمیشہ سے جو

خلق میں اتنا مقبول ہے

اُس کو سب اپنا سردار کہتے ہیں


اردو ترجمہ: شبیہ حیدر

غزوۂ خندق میں مولا علیؑ کے ہاتھوں جہنم رسید ہونے والےعمرو ابنِ عبدِود کی بہن نے اپنے بھائی کے قاتل کی شان میں عربی کلام کہا جس میں مولا علیؑ ؑکی شان بیان کی گئی۔ 


لو کان قاتل عمرِ غیر قاتلہ

لکنت ابکی علیہ اخر الابد

لکن قاتلہ من لا یہاب بہ

من کان یدعی قدیماًبیضۃ البلد

کریڈٹ و ثواب جناب شبیہ حیدر


No comments:

Post a Comment