رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
تاریخ ہے حجاب
تعریف ہے حجاب
دختر مسلم کی ہے پہچان
شناخت ہے حجاب
حجاب میں حیات
زن کو کیا عیاں
بنایا شوق کا نشاں
سرِ عام پھر ہوئی بیاں
ہبیسیوں کے درمیاں
وجہ تھی ترکِ حجاب
صہیب جمال
No comments:
Post a Comment