نظم "بسمل" سے اقتباس
لحنِ داؤد
تمہارے ہونٹوں سے نکلے لفظ
کسی ساحر کے سحر
اور نصرت کی آواز سے کہیں زیادہ مسحور کن ہیں
تم نظام شمسی کا سب سے چمکدار ستارہ ہو
میرے ہمزاد
مجھے تم سے صرف ایک شکایت ہے
کہ تم محبت واپڈا والوں کی طرح
دیتے ہو
صدف شاہد
ماشاءاللہ کیا شاندار شاعری ہے، ایک نظم سے اقتباس آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
No comments:
Post a Comment