Thursday, 19 August 2021

خسارہ ہی خسارہ ہے

 خسارہ ہی خسارا ہے

مگر وہ پھر بھی پیارا ہے

اکیلے تم نہیں رُسوا

بڑا حصہ ہمارا ہے

لُٹایا اپنے ہاتھوں سے

نشیمن تو تمہارا ہے

یہ جاں تو وار دی تجھ پہ

مگر یہ دل آوارہ ہے

بہت وہ خوبصورت ہے

مگر قسمت کا مارا ہے


عذرا یاسمین

No comments:

Post a Comment