رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
مجھے دور رہنے دو
ایسی دانائی سے
کہ جو کسی کے درد پہ
رو نہ دے
مجھے نہیں چاہئے
فلسفے کی ایسی گھتیاں
جو دوسروں کے چہرے پہ
مسکراہٹ نہ بکھیر ریں
میں باز آیا
ایسی عظمت سے
جو مجھے بچوں کے
سامنے جھکا نہ دے
خلیل جبران
No comments:
Post a Comment