Saturday, 16 July 2022

نصیب ہی بازی لے گیا

 تجھے جیتنے کی تھی آرزو 

مجھے ہارنے کی جستجو 

یہ نصیب ہی بازی لے گیا 

کہاں تم گرے 

کہاں ہم رہے 


فوزیہ بھٹی

No comments:

Post a Comment