Saturday, 2 July 2022

شب بخیر اچھا دوست صبح ملتے ہیں

 شب بخیر


اچھا دوست صبح ملتے ہیں

رات بھی کافی بیت چکی ہے

دروازہ راہ تکتا ہو گا

اور دیواریں جاگتی ہوں گی

ہم نے ایک دوجے سے مل کر

رونا ہوتا ہے

پھر سونا ہوتا ہے


راشد تاثیر

No comments:

Post a Comment