Sunday, 12 March 2023

سمندر میں اتر جاتے ہیں دریا

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


نہ جانے کب بپھر جاتے ہیں دریا

مِری زرخیز مٹی ساتھ لے کر

سمندر میں اتر جاتے ہیں دریا 


سلیم کوثر

No comments:

Post a Comment