Friday, 14 April 2023

بد نصیب آج اس کے جنازے کے لیے

بد نصیب


آج اس کے جنازے کے لیے

اتنے سارے کاندھے ہیں

دکھ تو صرف یہ ہے

کہ زندگی میں جب

اس نے رونا چاہا تھا

تب کوئی بھی کاندھا 

اس کے نصیب میں نہیں تھا


سندھی شاعری امداد حسینی

اردو ترجمہ بشیر عنوان 

No comments:

Post a Comment