Saturday, 2 December 2023

رک جانا نہیں تو کہیں ہار کے

 فلمی گیت


رُک جانا نہیں، تُو کہیں ہار کے

کانٹوں پہ چل کے ملیں گے سائے بہار کے

او راہی، او راہی، او راہی، او راہی


سُورج دیکھ رُک گیا ہے، تیرے آگے جُھک گیا ہے

جب کبھی ایسے کوئی مستانہ

نکلے ہے اپنی دھن میں دیوانہ

شام سہانی بن جاتی ہے، دن انتظار کے

او راہی، او راہی، او راہی، او راہی


ساتھی نہ کارواں ہے، یہ تیرا امتحاں ہے

یونہی چلا چل دل کے سہارے

کہ دیتی ہے منزل تجھ کو اشارے

دیکھ کہیں کوئی رُکا نہیں لے، تجھ کو پکار کے

او راہی، او راہی، او راہی، او راہی


مجروح سلطانپوری

No comments:

Post a Comment