Tuesday, 12 December 2023

تو نہیں ہے پھر بھی جاناں

 تُو نہیں ہے پھر بھی جاناں 

آئینے میں عکس تیرا دیکھتا ہوں

اور یہ بھی دیکھتا ہوں

آئینے میں، میں نہیں ہوں

جسم میرا، عکس تیرا

تو نہیں ہے، میں نہیں ہوں


مدثر عظیم

No comments:

Post a Comment