Saturday, 30 November 2024

آپ اگر ارشاد کریں پم آپ کے چھوٹے قد کو

 براڈ کاسٹر


آپ اگر ارشاد کریں

پم آپ کے چھوٹے قد کو 

شاہی مسجد کا مینار بنا دیں

آپ کے دشمن، جن کی ہیبت

آپ کی نس نس پر طاری ہے

جن کی ایک جھلک، اک سایہ

آپ کی ہستی پر بھاری ہے

لفظوں کے بارود بچھا کر

بھک سے اُڑا دیں

آپ اگر ارشاد کریں


ظفر نیازی

No comments:

Post a Comment