Saturday, 23 November 2024

حاکم وقت ہو اجازت کیوں

حاکم وقت ہو اجازت کیوں

وقت کو وقت کی ضرورت کیوں

🗡تیر، تلوار، زہر اور خنجر↑

سب ہی اپنے ہیں پھر شکایت کیوں

میں نے خود کو تلاش کر ہی لیا

اب مجھے آپ کی ضرورت کیوں

جس کو آنکھوں میں دل میں رکھتے ہو

پھر اسے بھولنے کی عدات کیوں

سب کو معلوم ہے میں شارق ہوں

پھر یہ بے جا مجھے نصیحت کیوں


مسیح الدین شارق انصاری

No comments:

Post a Comment