Saturday, 25 January 2025

وقت کی تیز دھار لہراتی بل کھاتی آگے جا رہی ہے

 من


وقت کی

تیز دھار

لہراتی بل کھاتی

آگے جا رہی ہے

اور من

اب تک کنویں پر کھڑا

بانسری کے لے پر

گھڑے بھر رہا ہے


ایچ بی بلوچ

حزب اللہ لغاری

No comments:

Post a Comment