Friday, 24 January 2025

اس بار مجھے مر لینے دو

 المیہ


اس بار مجھے مر لینے دو

اگر دوبارہ لوٹا تو

ربِّ کائنات سے

تھوڑا حُسن، دولت 

اور کسی اچھی جگہ 

پیدا ہونے کی دستاویز

مانگ لاؤں گا

تا کہ جو المیہ 

اب بیتا

پھر نہ بیت سکے


عاطف محتشم خان

No comments:

Post a Comment