Saturday, 8 February 2025

کیا تیری سانسیں بھی میرے ہونے کی محتاج ہیں

 میں نے سوچا 

ایک دن تیری زندگی سے 

غائب ہو کر دیکھوں 

دیکھوں یہ کہ 

کیا تیری سانسیں بھی 

میرے ہونے کی محتاج ہیں 


عینی اسد

No comments:

Post a Comment