Monday, 2 June 2025

فکر کھونٹے سے بندھی بکری

 فکر


کھونٹے سے بندھی بکری

اپنے دائرے میں

چر چکنے کے بعد

چبا رہی ہے

گلے کی رسی


ونیت راجا

No comments:

Post a Comment