رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
کرفیو
سورج کی پہلی کرن
بچوں کی مسکان
ان کے چہروں سے
چاندنی نکھرتی
ان کے رونے سے
شام ہوتی ہے
ان کی باتوں سے
پھول کھلتے ہیں
اب یہ بچے
کیوں سہمے رہتے ہیں
باپ کی آمد پر بھی
دروازہ نہیں کھولتے
مظہر مہدی
No comments:
Post a Comment