Monday, 5 December 2016

آپ ہلے اور موہے ہلاوے

پہیلی

آپ ہِلے اور موہے ہلاوے
وا کا ہلنا مورے من بھاوے
ہِل ہِل کے وہ ہُوا نسنکھا
اے سکھی ساجن 
نا سکھی پنکھا

امیر خسرو

No comments:

Post a Comment