فلمی گیت
آپ کی آنکھوں میں کچھ مہکے ہوئے سے راز ہیں
آپ سے بھی خوبصورت، آپ کے انداز ہیں
آپ کی آنکھوں میں کچھ مہکے ہوئے سے راز ہیں
آپ کی آنکھوں میں کچھ ۔۔۔۔۔۔
لب ہلیں تو موگرے کے پھول کھلتے ہیں کہیں
آپ کی خاموشیاں آپ کی آواز ہیں
آپ کی آنکھوں میں کچھ مہکے ہوئے سے راز ہیں
آپ سے بھی خوبصورت، آپ کے انداز ہیں
آپ کی آنکھوں میں کچھ ۔۔۔۔۔۔
آپ کی باتوں میں پھر کوئی شرارت تو نہیں
بے وجہ تعریف کرنا آپ کی عادت تو نہیں
آپ کی بدمعاشیوں کے یہ نئے انداز ہیں
آپ کی آنکھوں میں کچھ مہکے ہوئے سے راز ہیں
آپ سے بھی خوبصورت، آپ کے انداز ہیں
آپ کی آنکھوں میں کچھ ۔۔۔۔۔۔
گلزار
Happy birthday Gulzar G
No comments:
Post a Comment