ہم تو سمجھے تھے محبت کی لڑائی صاحب
آپ تلوار🗡اٹھا لائے ہیں بھائی صاحب
خاک کو خاک پہ دھرنے کا مزہ اپنا ہے
ہجر میں کون بچھاتا ہے چٹائی صاحب
دھوپ تالاب کا حلیہ تو بدل سکتی ہے
پھر بھی آوارگی ضائع نہیں جانے والی
کوئی بھی چیز اگر ہاتھ نہ آئی صاحب
خرم آفاق
No comments:
Post a Comment