Tuesday, 24 November 2020

زمینی جہنم

 زمینی جہنم


بلوط کے درخت کے سائے تلے بیٹھے 

چند بچوں کی معصوم خواہشیں سنیں میں نے 

ان میں سے ایک کہہ رہا تھا

مرا دل چاہتا ہے

کسی دوسرے سیارے پہ جا کر 

زمیں پہ بسنے والے شیطانوں کو پتھر ماروں


ماہم ارشد

No comments:

Post a Comment