رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
تمہیں یاد کرنے کو
میرے پاس راتیں ہیں
جنہیں تمہارے انتظار سے
بچا ہوا سمجھ کر مزید سیاہ لکھ دیا گیا
میرے پاس خاموشی ہے
جو ہمارے درمیان غیر منقطع رابطہ ہے
جو کبھی ٹوٹنا ہی نہیں
فاطمہ مہرو
No comments:
Post a Comment