Saturday 25 September 2021

جاناں تمہیں میرے بنا بھی ہنستے رہنا ہے

 جدائی آن پہنچی تھی


مجھے اس نے کہا؛ جاناں تمہیں میرے بنا بھی ہنستے رہنا ہے

اسے میں نے کہا؛ میری ہنسی میری خوشی تم ہو

چلو تم کہہ رہے تو

بچھڑ کر خوش رہوں گی میں

مگر میں مر بھی سکتی ہوں


جاناں شاہ

No comments:

Post a Comment