Thursday, 2 September 2021

ایک گھٹا گھنگھور اور اس دل کی اور

 ایک گھٹا گھنگھور

اور اس دل کی اور

کتنا اچھا ہے

بھیگا بھیگا شور

مٹی تھام نہ لے

تیز ہوا کی ڈور

باہر کا موسم

من کا چغلی خور

اس دریا پہ آج

بارش کا ہے زور


کامران نفیس

No comments:

Post a Comment