Saturday, 30 October 2021

اگر ہم بھولنا چاہیں تو تم کو بھول سکتے ہیں

 اگر ہم بھولنا چاہیں 


اگر ہم بھولنا چاہیں 

تو تم کو بھول سکتے ہیں

ہاں یکسر بھول سکتے ہیں

سراسر بھول سکتے ہیں

مگر یہ بات تو تب ہے

اگر ہم بھولنا چاہیں

 

ارسلان عباس

No comments:

Post a Comment