رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
مماثلت
پت جھڑ میں
ڈھلتی ہوئی شام میں جھڑنے والے
زرد پتے
میرے زرد چہرے سے
مماثلت رکھتے ہیں
ان کو درخت نے
اور میرے چہرے کو کسی
آنکھ نے گرا دیا ہے
آسیہ شوکت آسی
No comments:
Post a Comment