Sunday, 27 March 2022

ہمارے حصے کے رنگ

 قدرت کے کینوس پر روشنی کا کال پڑا

اور

ہمارے حصے کے رنگ 

سمندری مچھلیوں میں بانٹ دئیے گئے

نتیجتاً ہم نے فلٹرز ایجاد کیے 

اور اپنے چہروں کو مصنوعی روشنی دی


ذیشان راٹھور

No comments:

Post a Comment