بُرا جو دیکھن میں چلا، بُرا نہ ملیا کوئے
جو من کھوجا اپنا تو مجھ سے برا نہ کوئے
چلتی چکی دیکھ کے دیا کبیرا روئے
دوئی پاٹن کے بیج میں ثابت بچا نہ کوئے
کبیرا جب ہم پیدا ہوئے جگ ہنسے ہم روئے
ایسی کرنی کر چلو، ہم ہنسے جگ روئے
دھیرے رے منا، دھیرے سب کچھ ہوئے
مالی سینچے سو گھڑا، رُت آئے پھل ہوئے
حد حد جائے ہر کوئی، ان حد جائے نہ کوئے
حد ان حد کے بیچ میں، پڑا کبیرا سوئے
چاکی چاکی سب کہے گیلی کہے نہ کوئے
گیلی کے سنگ جو ملا او کا بال نہ بیکا ہوئے
ساجن میرا ایک ہے، دوجا کروں نہ کوئے
دوجا ساجن تب کروں جن دل بھی دوجا ہوئے
کبیر داس
No comments:
Post a Comment