Friday, 1 July 2022

عزیزو بتاؤ کدھر جا رہے ہو

عزیزو بتاؤ کدھر جا رہے ہو

ہے منزل ادھر

تم کدھر جا رہے ہو

بظاہر چلے تو ہو منزل کی جانب

مگر راستوں کا پتہ بھی ہے تم کو

کسی رہبری کی ضرورت نہیں ہے

سمجھدار ہو کر بھی کیا خود سری ہے


عبداللہ ندیم

No comments:

Post a Comment