عارفانہ کلام نعتیہ کلام
شیخ شعدی کا نعتیہ قطعہ بمع اردو، فارسی اور انگریزی ترجمہ
بلغ العلیٰ بکمالہ
وه پہنچے بلندیوں پر اپنے کمال کے ساتھ
بہ سبب کمالش بہ بلندی رسید
His perfection procured exaltation
كشف الدجیٰ بجمالہ
آپ کے جمال سے تمام اندھیرے دور ہو گئے
با روی نکوی خود تیرگی ہا را برطرف ساخت
His beauty dispelled the darkness
حسنت جميع خصالہ
آپ کی تمام عادتیں ہی بہت اچهی ہیں
ہمہ ی روشہایش نکوست
All his attributes were good ones
صلو عليہ و آلہ
آپ پر اور آپ کی آل پر لاكهوں درود اور سلام
بر او و خویشانش درود باد
Pray for him, and for his family
کلام؛ شیخ سعدی
No comments:
Post a Comment