Friday, 9 December 2022

تم سے باندھے گئے تعلق کا کیا کروں میں

 تعلق کا کیا کروں میں


تمہارے جانے کے بعد قسمیں

اٹھا کے کھڑکی سے پھینک دی ہیں

جو تم نہیں ہو

تو تم سے باندھے گئے

تعلق کا کیا کروں میں

 

کومل جوئیہ

No comments:

Post a Comment