Sunday, 12 March 2023

رتجگے کہہ رہے ہیں کانوں میں

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


رتجگے کہہ رہے ہیں کانوں میں

بیٹھ کر شام کے کنارے پھر

آؤ خوابوں کا انتظار کریں


حامد یزدانی

No comments:

Post a Comment