Sunday, 12 March 2023

پھر وہ یاد آیا ہے

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


سردیوں کا موسم ہے

کاٹتی ہے تنہائی

پھر وہ یاد آیا ہے


خاور چودھری

No comments:

Post a Comment