Saturday, 11 March 2023

تنہائی کا موٹاپا

 تنہائی کا موٹاپا


میں

تنہائی کے موٹاپے پہ

قابو پانے کے لیے

دن رات فیس بک پہ

ایکسر سائز کرتا رہتا ہوں


مسعود قمر

No comments:

Post a Comment