Friday, 17 March 2023

ہر شے ستاروں کے مادے سے وجود میں آئی

 ہر شے ستاروں کے مادے سے وجود میں آئی

کششِ ثقل حد سے بڑھتی چلی جائے تو

روشنی کی کرنیں خمیدہ ہوتے ہوتے لوٹ آتی ہیں

ضروری گیسوں کے ایٹم 

مناقشے کے مثل کاٹ پیٹ کا شکار ہو جاتے ہیں

جس طرح بچپن سے نوجوانی کے عرصے میں داخل ہوتے

اور پھر جوان ہو کر بوڑھے ہو جاتے ہیں، اسی طرح 

ہائیڈروجن کے ذخائر ہیلیم میں اور پھر

کاربن میں بدل کر آکسیجن کا روپ دھار لیتے ہیں 


اظہر غوری

No comments:

Post a Comment