سب سے الگ ہی لَے تو ہے میرے جناب کی
لگتا نہیں وہ تار کسی بھی رباب میں
ہائے! جو اب مزہ ہے مِری فیس بک میں
ملتا نہیں ہے وہ تو کسی بھی کتاب میں
ساقی تو کر کچھ ایسا رہے ہوش نہ مجھے
دیکھوں میں اس کا چہرہ ہی تیری شراب میں
سُوکھے شجر کی ڈال بدن نازنیں کا ہے
کوئی مزہ نہیں رہا اُجڑے شباب میں
کوکی تُو کر کچھ ایسا رہے نام یہ زندہ
ہیں وسوسے بڑے دلِ خانہ خراب میں
کوکی گل
No comments:
Post a Comment