رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اس کی
انگليوں سے
رنگ نکلتے ہیں
ایسے رنگ
جو تصویر ہو جائیں تو
باتیں کرتے ہیں
باتیں دل کو کھینچتی ہیں
مگر
یہاں کوئی بھی
ایسا دل نہیں رکھتا
جو رنگوں کی باتیں سمجھ جائے
وسیم عباس
No comments:
Post a Comment