Monday, 17 April 2023

گفتگو کیا کہا تم نے بھی دنیا دیکھی ہے

 گفتگو


کیا کہا تم نے بھی دنیا دیکھی ہے

چل جھوٹی

ارے ہاں ہاں میں نے دنیا دیکھی ہے

تمہاری قسم میں نے 

تمہاری نظروں سے دنیا دیکھی ہے


مشکوٰۃ سید

No comments:

Post a Comment