رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
کہہ گیا میں کسی روانی میں
بات وہ ڈھل گئی کہانی میں
ان کو تو یاد بھی نہیں ہو گا
ہم ملے تھے، کبھی جوانی میں
دیکھ لو میری اشکبار آنکھیں
جل رہے ہیں چراغ پانی میں
بیش قیمت ہے وہ، جو ہاتھ آئے
یوں تو موتی بہت ہیں، پانی میں
مسعود قاضی
No comments:
Post a Comment